the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں وکشمیر میں تعلیم کے وزیر نعیم اختر نے کہا ہے کہ ریاست کے بیشتر حصوں میں بھاری برف باری سے متاثر ہوئی ضروری خدمات کی بحالی کے لئے حکومت ہنگامی بنیادوں پر ضروری اقدامات کر رہی ہیں۔قانو ن سازکمپلیکس کے



باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ انتظامیہ کو متحرک کر کے افرادی قوت اور مشینری کو کام پر لگادیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ برف باری سے متاثرہ علاقوں میں 90 فیصد ضروری خدمات بحال کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.